اس وقت ایک اہم ذمہ داری یہ ہے کہ ہم اپنے دشمن کو پہچان لیں

حوزئہ علمیہ قم کے استاد آیت اللہ مصباح یزدی نے وزارت دفاع کے ا فسروں سے ملاقات کے دوران اپنے اصلی دشمن کی پہچان کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کی شناخت کرانا اور دنیا کے لوگوں کو دشمنی کے بارے میں آگاہ کرنا بھی ضروری ہے ۔ انہوں نے ہر کسی کو اپنی ذمہ داریوں کو اچھی طرح سے نبھانے کو دنیا وآخرت میں سعادت کا باعث قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اس وقت اسلامی ثقافت اور استعمار ی ثقافت کے درمیان جاری جنگ میں دشمن بڑی ہوشیاری اور مکاری کے ساتھ آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے اور سادہ لوح افراد کو منحرف کرنے میں لگا ہوا ہے ۔انہوں نے آخر میں رہبر معظم کی ہر طرح سے اطاعت کو کامیابی کا راز قرار دیا۔

حوزئہ علمیہ قم کے استاد آیت اللہ مصباح یزدی نے وزارت دفاع کے ا فسروں سے ملاقات کے دوران اپنے اصلی دشمن کی پہچان کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کی شناخت کرانا اور دنیا کے لوگوں کو دشمنی کے بارے میں آگاہ کرنا بھی ضروری ہے ۔

آخرین محتوای سایت

کتاب صوتی «عروج تا بی‌نهایت» بارگذاری شد
کتاب صوتی «عروج تا بی‌نهایت» در پایگاه اطلاع‌رسانی آثار حضرت‌آیت‌الله مصباح یزدی ـ‌رضوان‌الله علیه...
ارزشمندتر از بهشت!
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَصَلَّى اللَّهُ عَلَىٰ...
درس‌های ماندگار عاشورا برای حفظ ایمان
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْحَمْدُللهِ رَبِّ الْعَالَمِینَ وَالصَّلاَةُ وَالسَّلامُ...
تحلیلی قرآنی از عوامل وفاداری و بی‌وفایی در حادثه کربلا
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم الْحَمْدُ للهِ رَبِّ العَالَمِین والصَّلوةُ والسَّلامُ عَلَی...
کتاب صوتی «جانها فدای دین» بارگذاری شد
همزمان با آغاز ماه محرم و ایام شهادت امام حسین‌علیه‌السلام، کتاب صوتی «جانها فدای دین» در پایگاه...
خطر نادیده گرفتن انحرافات کوچک!
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم الْحَمْدُ للهِ رَبِّ العَالَمِین والصَّلوةُ والسَّلامُ عَلَی...