سید حسن نصراللہ کا ایمان و اعتقاد

آیت اللہ مصباح یزدی نے شہدائے لبنان کے سلسلہ میں منعقدہ جلسہ میں لبنان کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کیہ یہ شہداء ،شہداء کربلا کے نقش قدم پر چلے ہیں۔ کیونکہ یہ علم و تقویٰ ، شرافت و فضیلت اور ایثار و فداکاری کے مکمل نمونے اور بشریت کے لئے باعث افتخار ہیں۔ آیت اللہ مصباح یزدی نے حزب اللہ کی عظمت و استقامت اور شجاعت و فداکاری کا ذکر کرتے ہوئے عماد مغنیہ کی شہادت کو حزب اللہ کے لئے بہت بڑا سانحہ قرار دیا۔ انہوں نے حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصر اللہ کے مضبوط ایمان اور عالمی استکبار کے مقابلے میں صبر و استقامت پر انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسے عطیم انسان کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ وہ رہبر معظم آ یت اللہ خامنہ ای کے سامنے ایک فداکار سپاہی کی حیثیت سے پیش ہوئے ہیں ۔ اس وقت ایک اہم ذمہ داری یہ ہے کہ ہم اپنے دشمن کو پہچانیں اور دوسروں کو بھی پہچنوادیں۔ حوزہ علمیہ قم کے استاد آیت اللہ مصباح یزدی نے وزارت دفاع کے افسرو ں سے ملاقات کے دوران اپنے اصلی دشمن کی پہچان کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا: کہ دشمن کی شناخت کرانا اور دنیا کے لوگوں کو دشمن کے بارے میں آ گاہ کرنا بھی ضروری ہے ۔ انہوں نے ہر کسی کو اپنی ذمہ داریوں کو اچھی طرح سے نبھانے کو دنیا و آخرت میں سعادت کا باعث قرار دیتے ہوئے فرمایا :کہ اس وقت اسلامی ثقافت اور استعماری ثقافت کے درمیان جاری جنگ میں دشمن بڑی ہوشیاری اور مکاری کے ساتھ آگے بڑھنے کی کوشش کر رہا ہے اور ساتھ ساتھ سادہ لوح افراد کو بھی منحرف کرنے میں لگا ہوا ہے ۔ اپنے بیان کے آخر میں انہوں نے رہبر معظم کی ہر طرح سے اطاعت کو کامیابی کا راز قرار دیا ۔
آیت اللہ مصباح یزدی نے شہدائے لبنان کے سلسلہ میں منعقدہ جلسہ میں لبنان کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کیہ یہ شہداء ،شہداء کربلا کے نقش قدم پر چلے ہیں۔ کیونکہ یہ علم و تقویٰ ، شرافت و فضیلت اور ایثار و فداکاری کے مکمل نمونے اور بشریت کے لئے باعث افتخار ہیں۔ آیت اللہ مصباح یزدی نے حزب اللہ کی عظمت و استقامت اور شجاعت و فداکاری کا ذکر کرتے ہوئے عماد مغنیہ کی شہادت کو حزب اللہ کے لئے بہت بڑا سانحہ قرار دیا۔

آخرین محتوای سایت

پلورالیسم دینی؛ پروژه‌ غرب برای فروپاشی مرزهای اعتقادی اسلام
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَصَلَّى اللَّهُ عَلَىٰ...
همدلی و یکپارچگی؛ عامل عزّت جامعه اسلامی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ بَارِئِ الْخَلَائِقِ...
خودفراموشی؛ پیامد غفلت از خدا
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم الْحَمْدُللهِ رَبِّ الْعَالَمِینَ وَالصَّلاَةُ وَالسَّلامُ...
ولایت حضرت علی‌علیه‌‌السلام؛ پاسخ الهی به انحراف دموکراسی و سکولاریسم
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم الْحَمْدُللهِ رَبِّ الْعَالَمِینَ وَالصَّلاَةُ وَالسَّلامُ...
هجوم فرهنگی؛ تهاجمی آرام با پیامدهای عمیق
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم الْحَمْدُللهِ رَبِّ الْعَالَمِینَ وَالصَّلاَةُ وَالسَّلامُ...